عمر و عیار کے تازہ ترین کارنامے، اور ہوش ربا عیاریاں، کیسے بچتا ہے وہ دیووں چڑیلوں اور خوفناک طلسمات سے، کہیں ، درختوں کی جنگ، کہیں دو رُخے انسان، اور کہیں ایسا ہول ناک دیو، جو در حقیقت ایک شہزادہ ہے۔ لائے ہیں عمرو کے قصے، فرید بن مسعود، اب ایک نئے انداز میں۔ دیکھیے کیا نیا نکلتا ہے اس جادوئی زنبیل سے۔ آئیے پڑھتے ہیں اس کے 10 تازہ ترین کارنامے۔