ایک دن عمرو کسی مہم سے واپس آرہا تھا ۔ صحرا سےگزرتے ہوئے اسے ایک چمکتی ہوئی چیز نظر آئی ۔ عمرو نے پاس جاکر دیکھا تو وہ ایک مور تھی جس کے پیر بندھے ہوئے تھے ۔ مور کے پاؤں کھولے تو وہ ایک بڑھیا بن گئی ۔ وہ بڑھیا کون تھی؟ اس بڑ ھیا نے عمرو کو پرستان کے زمرد کی کیا کہانی سنائی ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔