ایک بار عمرو کسی جنگل سے گزر رہا تھا ۔ عمرو کو محسوس ہوا کہ جنگل میں کہیں جواہرات ہیں ۔ اسی تلاش میں آگے بڑھاتو اسے ایک عورت کی رونے کی آواز آئی ۔ اس عورت کا قد بہت چھوٹا تھا ۔وہ عورت کیوں رو رہی تھی؟اس عورت کا جواہرات سے کیا تعلق تھا ؟ کیا عمرو نے اس کی مدد کی یا صرف جواہرات سمیٹ کر اپنے گھر کو چلا گیا ؟ اس گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیے ۔