ایک مہم کے دوران عمرو نے ایک جزیرے کے راجہ کے گلے میں قیمتی موتیوں کا ہار دیکھا ۔ عمرو کے دل میں لالچ پیدا ہوا اور اس طرح کے موتیوں کے بارےمیں راجہ سے استفسار کیا ۔ عمرو ان موتیوں کی تلاش میں سمندر میں گیا ۔ سمندر میں عمرو کی ملاقات کس سے ہوئی؟ کیا عمرو موتی حا صل کر پایا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔