ایک رات عمرو رات کو مزے سے سو رہا تھا ۔ اس کو کسی نے جگا دیا جب عمرو نے دیکھا تو ایک خطرناک دیو تھا ۔ عمرو نے گھبرا کر پوچھا کہ وہ کون ہے تو دیو نے بتایا کہ وہ شہزادہ جلیس ہے ۔ شہزادے کی یہ حالت کس نے بنائی تھی ؟ کیا عمرو نے شہزادے کی مدد کی ؟عمرو کی عیاری جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔