عمرو ایک رات پانی پینے اٹھا ۔ اس نے موسم میں کچھ تبدیلی محسوس کی۔ اتنے میں اس کی ملاقات رستم صاحب سے ہوئی جو ماہر فلکیا ت تھے ۔ رستم صاحب نے عمرو کو موسم کی تبدیلی کی کیا وجہ بتائی؟ اندھیر نگری کا موسم سے کیا تعلق تھا ؟ اس گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیں ۔