عمرو کسی مہم سے واپس اپنے شہر میں داخل ہوا تو سارا شہر سنسان پڑا تھا ۔ حکیمِ شہر نے عمرو کو ایک ایسی وبائی بیماری کا بتایا جو لاعلاج تھی ، جس کی وجہ سے گلیاں ویران تھیں ۔ کیا عمرو اس امر میں حکیم کی کوئی مدد کر پایا ؟ کیا شہر کی رونق لوٹ آئی؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔