User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Adventure, Fairytale,
Keywords: Bedtime Stories, Action, Moral,
عمرو کسی کام سے سپہ سالا ر کےپاس گیا ۔ سپہ سالار پریشان تھا جب عمرو نے وجہ پوچھی تو پتہ چلا کہ کوئی شخص شہزادے کے ساتھ مل کر سازش کرہا ہے ۔ کیا شہزادے کو اس وزیر کی مکاری کا علم ہوا؟ اس گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیے۔