Sindbad Jahazi

سند باد، بغداد کا ایک جہاز ران جس نے سات سمندری سفر کیے اور ہر بار اپنے سمندری سفر کے دوران اسے حیرت انگیز تجربات، خطرات اور بلاؤں کا سامنا کرنا پڑا۔ خوفناک جانور، بھیانک آسیب اور ہمیشہ یاد رہنے والے سبق اس کے سفر کا حاصل تھے، مگر اس کے علاوہ اسے بہت کچھ ایسا بھی ملا جس نے اس کی زندگی بدل کر رکھ دی۔اک ایسی داستان جس کا ہر موڑ بے شمار تجسس اور تحیر کو جنم دیتا ہے۔ سند باد جہازی کو کن آسیبوں اور بلاؤں کا سامنا کرنا پڑا؟ سند باد نے کس طرح ان مصیبتوں اور ہولناک خطرات سے اپنی جان بچائی؟ سند باد کن خزانوں کو لیے اپنے گھر واپس لوٹا؟

Sign Up for the Latest

Books & Updates!