سند باد جہازی کچھ دن آرام کرنے کے بعد دوبارہ سفر پر چل پڑا ۔ راستے میں آنے والے ایک خوشنما جزیرے پر ان کا جہاز رکا ۔ وہاں سند باد کے ساتھ کیا ہوا؟اس جنگل میں نظر آنےوالا گنبد، دراصل کیا تھا ؟ اس سفر میں سند باد کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔