سند باد نے چھٹے سفر کاحال کچھ اس طرح سنایا کہ وہ موت کے قریب تھا مگر اللہ تبارک وتعالیٰ نے اس کی زند گی بچا لی ۔ سفر میں راہ بھٹکنے کے بعدکیسے سند باد شہر سراندیب پہنچا ؟شہر سراندیب کے بادشاہ نے سند باد کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟ اس نے خلیفہ ہارون الرشید کو کیاخط لکھا اور کیا پیغام دیا ؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔