سند باد نے اس بار ایشیا کے ممالک کا سفر کرنے کا منصوبہ بنایا۔ کچھ تجارت کا سامان لے کر ایک جہاز میں سوار ہو گیا ۔ان کا جہاز طوفان کے باعث دریا میں ڈوب گیا ۔سند باد کسی طرح بچ بچا کر کس ملک میں پہنچا؟ اس ملک میں سند باد کے ساتھ کیا ہوا؟ جانیے اس کہانی میں ۔