سند باد کا باپ نامی گرامی سوداگر تھا۔ سند باد نے اپنے باپ کے مرنے کے کچھ عرصے بعد سوداگری شرع کی۔ اس لیے اس کو سفر کرنا پڑا ۔ اس کے سفر کے دوران کیا کچھ ہوا؟ ایسا کیا ہوا تھا کہ سند باد ایک دن اور رات سمندر میں ہی رہا؟ سند باد کے اس سفر کا حال جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔