ہند باد ایک غریب لکڑہارا تھا ۔ ایک دن جب وہ لکڑیا ں لے کر جارہا تھا ، تھک کر آرام کی غرض سے ایک گلی میں تھوڑی دیر رکا۔ وہاں کسی گھر میں دعوت ہو رہی تھی ۔ وہ گھر کس کا تھا ؟ ہند باد نے کیا کہا کہ اس کو ملازم پکڑ کر اندر لے گئے ؟ اس گھر کے مالک نے ہند باد کو کیا بتایا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔