سند باد نے اپنے ساتویں اور آخری سفر کی مشکلات کے بارے میں کیا کیا بتایا؟ڈاکوؤں نے سند باد کے جہاز کو لوٹ کر اور ان تما م مسافروں کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟سند با د ہاتھیوں کو کیوں مارتا تھا؟ ہاتھیوں نے اس کے ساتھ کیا کیا ؟ سند باد کی ان ساری تکلیفوں کا سن کر ہند باد کیوں شرمندہ تھا ؟ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔