سند باد جہازی نے اس بار اپنا جہاز بنوایا اور سفر پر روانہ ہوا۔ سفر کے دوران کسی جزیرے پر کچھ دیر قیام میں مسافروں نے ایسا کیا کیا کہ رخ کے پرندوں نے سند باد کے جہاز کو تباہ کر دیا ؟ وہاں سے جان بچاکر سند باد کو ملنے والے خطرنا ک بڈھے نے اس کے ساتھ کیا کیا ؟ سند باد کیسے واپس بصرہ او ر وہاں سے بغداد پہنچا؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔