
Qana'at Pasandi ka Inaam
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
No. of Pages: 34
No. of Pages: 34
Publish Date: 3 Feb 2024
Genre: Fairytale, Fable, Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
ایک بڑھیا اپنے گھر جا رہی تھی ۔ راستے میں اسے ایک سونے سے بھری ہانڈی ملی ۔بڑھیا نے اس کا پاکر کیا کیا ؟ ہانڈی کیسے چاندی ،لوہے اور آخر میں ایک عجیب مخلوق میں بدل گئی ؟ بڑھیا نے ہر حال میں قناعت کا مظاہرہ کیا۔آخر بڑھیا کو اس کا کیا انعام ملا؟ یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔