
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Historical Fiction, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Moral
کسی جنگل میں ایک شیر اور ایک ہاتھی رہا کرتے تھے ۔ دونوں بہت اچھے دوست تھے۔ایک دن جب وہ کھانے کی تلاش میں کافی آگے نکل آئے اور تھک چکے تو آرام کرنے کا ارادہ کیا۔ ایک درخت کی نیچے پہنچے تو وہاں دو گلہریاں جھگڑ رہی تھیں ۔ شیر نے ہاتھی کو وہاں رکنے سے منع کیا مگر ہاتھی نہ مانا۔ اس کی کیا وجہ تھی؟ ہاتھی نے اپنے دوست کی نصیحت نہ مان کر کیا نقصان اٹھایا؟جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔