User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral, Historical Fiction, Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
ایک دفعہ کا ذکر ہے روم میں ایک غلام رہتا تھا اس کا مالک بہت ظالم تھا ۔ ایک دن غلام حاقان وہاں سے بھاگ نکلا اور ایک غار میں پناہ لی ۔ وہاں اس کی مڈبھیڑ بھوکے اور زخمی شیرسے ہوئی ۔ کیا حاقان نے شیر کی مدد کی ؟ شیر نے حاقان کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟ جاننے کےلیے کہانی پڑھیں ۔