User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Moral, Story with lesson, Comedy,
ایک آم کے پیڑ کی جڑ میں گلابو چوہیا کی ایک دُکان تھی جس میں چوہوں کا سارا سامان تھا ۔ گلابو کی دُکان سے آس پاس کے سبھی چوہے اپنی ضرورت کا سامان خریدتے ۔ ایک دن بی گلابو شہر سے دُکان کا سامان خریدنے گئی تو بچوں کے لیے غبارے بھی لے لیے۔مگر غباروں کو جب بی گلابو دُکان میں لائی تو اسے مہیب سی آواز آنے لگی ۔ وہ آواز کس کی تھی ؟ کیا غبارے کے اندر کوئی تھا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔