
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Moral, Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Story with lesson
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی جنگل میں بھولا بھٹکا اونٹ آگیا ۔ وہاں کے بادشاہ شیر سے اس نے رہنے کی اجازت مانگی ،بادشاہ نے اجازت دےدی ۔لیکن یہ بات بادشاہ کے صلاح کاروں کو پسند نہ آئی۔ بادشاہ کے صلاح کار کون تھے ؟انہوں نے اس معصوم اونٹ کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔