Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Fairytale, Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Story with lesson,
یہ کہانی ہے ایک چینی سلطنت کی جس میں بادشا ہ کا محل ایسا تھا کہ چھونے سے ٹوٹ جائے۔ سلطنت کے عالیشان باغات اور ان میں گاتا ہوا ایک ایسا انوکھا پرندہ جس کو ایک بار سن لیا جائے تو کوئی بھول نہ پائے۔ جب چینی شہنشاہ کو پتا چلا تو اس نے اس پرندے کو اپنے دربار میں بلایا۔اس پرندے کا نام کیا تھا ؟کچھ عرصے بعد زندہ پرندے کی جگہ کس نے لے لی اورآخر میں اس سریلے پرندے نے کیسے اپنے بادشاہ کی جان بچائی؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔