Home
Parents
School
Be a Partner
Plans
About Us
Get Started
Aamina Ka Laal
علامہ راشد الخیری کا اصل نام محمد الراشد تھا مگر راشد الخیری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپ نہ صرف ایک کامیاب ناول نگار، ہمدرد نسواں اور مصلح قوم تھے بلکہ ایک بلند پایہ مؤرخِ اسلام اور فلسفی بھی تھے۔ علامہ راشد الخیری کے ناولوں اور افسانوں کا غور سے مطالعہ کریں تو معلوم ہو گا کہ اُنھوں نے حیاتِ انسانی کے متعلق اس قدر حکیمانہ نکتے بیان کیے ہیں کہ اُن پر عمل درآمد سے یقیناً نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ زیرِ نطر کتاب’’آمنہ کا لال‘‘ حضورﷺ کی سیرت نگاری پر مشتمل ہے جس میں آپؐ کی حیاتِ مبارکہ اور معجزات کا احاطہ کیا گیا ہے۔کتاب میں علامہ نہایت پُر اثر انداز میں حضور ﷺ کی آمد سے قبل عرب کی حالتِ زار بیان کرتے ہیں کہ جہاں گمراہی نے نیک و بد کی تمیز اُٹھا دی تھی اور ہر سُو جہالت چھائی تھی، یہاں تک کہ وہ ساعت آن پہنچی جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا کا ظہور ہوا۔ کتاب میں سیرتِ طیبہ کے تمام پہلووں کا نہایت موثر جائزہ لیا گیا ہے، اور اسے بالخصوص نوجوانوں اور کم سن قارئین کے لیے آسان فہم اور نہایت دلنشین انداز سے بیان کیا گیا ہے۔ آئیے کتاب کو پڑھ کر اس حوالے سے مزید جانتے ہیں۔
Books
Premium
Ehya Publications
0
Urdu
Age: 12-14
Buy For
90 Coins
Borrow For
60 Coins
Free
Ehya Publications
5.0
Urdu
Age: 12-14
Free Book
Premium
Ehya Publications
0
Urdu
Age: 12-14
Buy For
140 Coins
Borrow For
95 Coins
Premium
Ehya Publications
0
Urdu
Age: 12-14
Buy For
90 Coins
Borrow For
60 Coins
Premium
Ehya Publications
0
Urdu
Age: 12-14
Buy For
120 Coins
Borrow For
80 Coins
Sign Up for the Latest
Books & Updates!
Go
Contact Us
Privacy Policy
Terms & Conditions