Aamina Ka Laal Part 3

Aamina Ka Laal Part 3

Ehya Publications

Expert Rating 10 out of 10

Aamina Ka Laal Part 3

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 13 Jan 2025
No. of Pages: 65
No. of Pages: 65
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Islamic,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson

کتاب کے اس حصے میں حضورﷺ کی شیر خوارگی کے متعلق بیان کیا گیا ہے۔دستور کے مطابق عرب کے شہری اپنے بچوں کو امراض سے دُور رکھنے اور بہترین پرورش کے لیے بدوی عورتوں کے حوالے کر دیتے تاکہ اُن کے جسم اور اعضا مضبوط ہوں اور وہ خالص عربی سیکھ سکیں۔آپ ﷺ کی رضاعت و پرورش کی ذمہ داری حضرت حلیمہ سعدیہ کے سپرد کی گئی جو اُنھوں نے نہایت خوش اسلوبی سے سر انجام دی۔ چونکہ آپ ﷺ پر انسانی رہبری کے لیے وحی الٰہی کا نزول ہونا تھا اور آپ ﷺ کے ذریعےلوگوں تک ہدایت پہنچا کر آپﷺ کی سیرت کو اُسوہ بنانا تھا، اس لیے اللہ عزوجل نے آپ ﷺ کی زندگی کو ہر بُرائی سے پاک رکھا۔ نبوت سے پہلے بھی بچپن اور جوانی میں گناہ و معصیت والے اعمال و افعال سے آپ ﷺ محفوظ رہے۔ آپ ﷺ کے بچپن اور شباب کے واقعات کے متعلق مختصراً جاننے کے لیے آئیے پڑھتے ہیں۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!