Aamina Ka Laal Part 2

Aamina Ka Laal Part 2

Ehya Publications

Expert Rating 9 out of 10

Aamina Ka Laal Part 2

Expert Rating 9 out of 10

User Rating

Publish Date: 13 Jan 2025
No. of Pages: 22
No. of Pages: 22
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Islamic,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson

آمنہ کا لال حصہ دوم میں علامہ راشد الخیری کے اُسلوب کی چستی اور شگفتگی، بیان کی روانی اور برجستگی جھلکتی ہے۔ مصنف بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺکے وجود سعود سے پوری دنیا میں نورِ حق پھیلا اور کفر و باطل کی تاریکیاں چھٹ گئیں۔ علامہ راشد الخیری نہایت عقیدت و محبت سے حضورﷺ کے فضائل و شمائل، خصائص، نسبی طہارت، نورانی ولادت اور دیگر اوصاف و کمالات کا تذکرہ کرتے ہیں۔ خاص طور پر اس مبارک ساعت کاجب آپﷺ کی آمد ہوئی، جس نے دنیا میں تغیر پیدا کر دیا۔ آپ ﷺ کے دادا ،عبد المطلب کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا۔ اُنھوں نے ہی آپ ﷺ کا اسمِ گرامی محمؐد رکھا۔ اس ساری کائنات پر آپﷺ کے احسانات نصف النہار کے سورج کی طرح عیاں ہیں۔ آئیےعقیدت و محبت سے مزین یہ تحریر پڑھتے ہیں۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!