
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
ایک بڑے طاقتور عقاب کو خوب بھوک لگی تھی، اس نے جنگل میں ہر جانب شکار ڈھونڈا، بالآخر اسے ایک چرواہے کا ریوڑ نظر آیا، جس میں بہت سی چھوٹی بڑی بھیڑ بکریاں تھیں ۔ عقاب اڑتا ہوا آیا اور ایک بھیڑ کا بچہ اپنے مضبوط پنجوں میں دبا کر لے گیا۔ پاس ایک درخت پر بیٹھے کوے نے بھی یہ منظر دیکھا اور سوچا، کیوں نا میں بھی اسی طرح شکار کروں؟ کوے نے کیا کِیا؟ کیا کوا اپنے شکار میں کامیاب ہو سکا؟ آئیے پڑھتے ہیں دلچسپ کہانی، عقاب اور کوا۔