User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Detective, Fable, Contemporary Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Imagination,
سنہری کھڑکیوں کی تلاش میں کمر بستہ ایک لڑکے کی داستان جو ان کھڑکیوں کی خوب صورتی سے بے حد مسحور تھا۔ کیا وہ ان کھڑکیوں کو تلاش کر پائے گا؟ آپ کے خیال میں وہ کھڑکیاں واقعی سنہری ہوں گی یا پھر یہ ایک سرا ب تھا ؟جاننے کےلیے کہانی پڑھیے۔