
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Readers, Moral, Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ایک آدمی کے پاس ایک مرغی تھی ۔ ہر روز صبح کو وہ ایک سونے کا انڈہ دیتی تھی ۔وقت کے ساتھ اس شخص کا لالچ بڑھتا گیا ۔ اس نے لالچ میں آکر مرغی کے ساتھ کیا کیا ؟ اس کو لالچ کا کیاانجام ملا ؟جاننے کےلیے کہانی پڑھیں ۔