User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Family, Moral,
ایک بلی جس کے تین بچے تھے تینوں بہت شرارتی تھے ۔ ایک دن بچوں کی ماں مسز بیلا نے اپنی دوستوں کو دعوت بلایا تھا ۔اس لیے تینوں بچوں کو نہلا یا اور تاکید کی کہ کپڑے خراب نہ کریں ۔ کیا بچوں نے اس بات پر عمل کیا ؟ سب سے شرارتی چنٹو کی کیا حالت ہوئی؟ مسز بیلا نے بچوں کو کمرے میں کیوں بند کر دیا ؟ یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔