
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
یہ کہانی ایک مغرور سیاہ گندم کے پودے کی ہے جو طوفان کے آنے پر بھی سر نہیں جھکاتا۔ جب دوسرے تمام پودے عاجزی سے جھک کر خود کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں، تو یہ اپنی خوبصورتی اور طاقت پر فخر کرتا رہتا ہے۔ لیکن غرور ہمیشہ نقصان دیتا ہے! آخر اس پودے کی سرکشی کا کیا انجام ہوا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں۔