ایک لکڑہارے کی تین بیٹیاں تھیں۔تینوں باری باری اپنے والد کو کھانا دینے جاتی تھی۔ ایک دن دو بڑی بیٹیاں راستہ بھٹک کر ایک بوڑھے کے گھر میں تھیں۔ ان کو بوڑھے نے قید کیوں کر رکھا تھا ؟سب سے چھوٹی جب بوڑھے کے گھر پہنچی تو اس نے کیا رحم دلی کی ؟اس کو اس رحم دلی کا کیا انعام ملا ؟ اس گتھی کا سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیں۔