
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک ریچھ نے ہرن کا شکار کیا، اور چلا اپنے شکار کو کھا کر پیٹ بھرنے ۔ مگر اس سے پہلے ہی ایک خونخوار شیر نے ریچھ پر حملہ کر دیا، تاکہ ریچھ کو مار بھگائے اور شکار پر قبضہ جمائے۔ دونوں درندوں میں زبردست جنگ ہوئی، اور دونوں ہی شدید زخمی ہو گئے۔ بالآخر ، ہرن پر کس کا قبضہ ہوا؟ آئیے پڑھتے ہیں ، ریچھ اور شیر ۔