Prindun Ki Hijrat
audio

Prindun Ki Hijrat

Expert Rating 0 out of 10

Prindun Ki Hijrat
audio

Expert Rating 0 out of 10

User Rating

Publish Date: 19 Aug 2024
No. of Pages: 16
No. of Pages: 16
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Moral, Fable,

Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,

تلور ایک نایاب پرندہ ہے جو مرغی کے سائز کا ہوتا ہے۔ اس کی دنیا میں کل تعداد 50 ہزار سے ایک لاکھ تک کے درمیان ہے۔ جزیرہ نما عرب میں یہ پرندہ تقریباً ناپید ہو چکا ہے۔ سائبیریا میں انہی پرندوں کا ایک خاندان آباد تھا ۔ ایک ننھے تلور کو اس کے والدین اڑنے کی مشق کروا رہے تھے ۔ آخر جب ننھا تلور اڑان سیکھ گیا تو انہوں نے کس علاقے میں ہجرت کی؟ پرندوں کے ہجرت کرنے کی کیا وجہ تھی؟تلور کی ماں کے ساتھ کیا ہوا؟ تلور اس علاقے سے واپسی پر کیو ں اداس تھا ؟ آئیے جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!