
Parinde aur Meethe Bund
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
No. of Pages: 25
No. of Pages: 25
Publish Date: 3 Feb 2024
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Moral,
ایک نانبائی کا بیٹا اپنی نانی کے گھر کشمش والابند ،ڈبل روٹی اور نان خطائی لے کر جا رہا تھا ۔ راستے میں میٹھا بند تھیلے میں سے گر گیا۔ اس بند پر ایک چڑے کی نظر پڑی تو اس نے سب پرندوں کو اکٹھا کر لیا ۔ اب سب میں لڑائی ہونے لگی۔ آخر میں کوا بھی آگیا ۔ بچو ! کوا تو ایک چالاک جانور مشہور ہے ، یہاں کوے نے کیا چالاکی کی ؟کوے کی مکاری جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔