
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
جنگل میں ایک اونٹ کی بچھو سے دوستی ہو گئی۔ بچھو نے اونٹ سے درخواست کی کہ اسے دریا پار کروا دے ۔ اونٹ بچھو کو کمر پہ بٹھا کر دریا پار کرنے چل دیا۔ لیکن بچھو نے اپنے دوست اونٹ کو ڈنک مار دیا۔ بچھو نے اونٹ کو ڈنک کیوں مارا؟ اونٹ نے اس پر کیا رد عمل دیا؟ آئیے پڑھتے ہیں، اونٹ اور بچھو۔