User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Fable, Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
شمو بہت نک چڑھی بچی تھی ۔ اسکول میں استانی سے اس نے بہت بد تمیزی کی ۔ یہ ہی حال اس کا گھر میں تھا ۔ اس کی بد تمیزیوں سے تنگ آکر شمو کی امی نے کیا حل نکالا؟ ایسا کیا ہوا کہ شمو کو اپنی غلطیوں کا احساس ہو گیا ؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔