User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Comedy, Moral,
منی کو بلیاں بہت پسند تھیں ۔اس کے پاس ہر وقت ایک یا دو بلیاں رہتی تھیں ۔ایک دفعہ پھوپھو نے منی کو دو بلی کے بچے بھجوائے جن کا نام سندری، مندری رکھا گیا۔ سندری نیک اور معصوم جبکہ مندری نہایت شرارتی تھی۔ایک بار مندری نے خالہ جان کے آنے پر کیا کیا ؟مندری نے اپنی سالگرہ کے دن ایسا کیاکیا کہ اس نے اپنی کچھ شرارتوں سے توبہ کر لی؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔