
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک پالتو گدھے کو اپنے مالک کا تجارتی سامان اٹھا کر جانا پڑتا تھا۔ ایک دن اس کا پاؤں پھسلا اور وہ قریبی دریا میں گر پڑا۔ اتفاق سے گدھے نے اس روز کمر پہ نمک اٹھا رکھا تھا۔ پانی میں گرتے ہی آدھا نمک پانی میں گھل گیا، اور گدھے کا بوجھ ہلکا ہو گیا۔ یہ دیکھ کر گدھے کو بہت خوشی ہوئی اور اس نے روزانہ یہی حربہ آزمانے کا سوچا۔ کیا گدھا روزانہ اس ترکیب کو آزمانے میں کامیاب رہا ؟آئیے پڑھتے ہیں ، مکار گدھا۔