Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک مور کو اپنے حسین پروں پر بڑا ناز تھا، وہ ایک سارس کی توہین کرتا، کہ دیکھو میرے کتنے خوب صورت پر ہیں، سات رنگوں سے مزین ، جبکہ تمہارے پروں کا صرف ایک ہی رنگ ہے، سفید۔ تم میری برابری نہیں کر سکتے ۔ سارس نے مور کو کیا جواب دیا؟آئیے پڑھتے ہیں ، مغرور مور۔