User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
حضرت موسٰی علیہ السلام کی قوم میں سے ایک شخص کا قتل ہو گیا ۔ مقتو ل کے ورثہ اپنا مقدمہ لے کر حضرت موسٰی علیہ السلام کے پاس آئے تو آپ نے اللہ تعا لٰی کی مدد سے کیسے اس مقدمے کو انجام تک پہنچایا ؟ کیسے آپ پر اور اللہ پر لوگوں کو ایمان قائم رہا ؟ یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔