User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
کہا جاتا ہے کہ مور کے پاس شروع سے یہ رنگ برنگے پَر نہیں تھے۔ جب اس نے لمبی اور خوبصورت دم کی خواہش کی تو وہ پوری ہوگئی، لیکن یہ خوبصورتی اس کے لیے بوجھ بن گئی۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا مور اپنی نئی شان کے ساتھ آزادانہ پرواز کر سکا یا زمین پر ہی قید ہو کر رہ گیا؟مور کے نہ اُڑنے کی وجہ جاننے کے لیےکہانی پڑھیے۔