Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
بچو!کبھی آپ نے سوچا ہےکہ اگر کوّا ہنس کی طرح زندگی گزارنے لگے تو کیا ہوگا؟ کیا واقعی اس کے کالے پَر سفید ہو جائیں گے یا وہ اپنی اصل شکل بھی کھو بیٹھے گا؟ان سوالوں کے جواب جاننے کےلیے آئیےیہ دلچسپ کہانی پڑھتے ہیں۔