User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
ایک دفعہ ایک کوے نے عقاب کو بھیڑ کا بچہ اڑا کر لے جاتے دیکھا تو اس نے سوچا کہ وہ بھی عقاب ہی کی طرح مضبوط ہے تو کیوں نہ وہ بھی کسی بھیڑ کا شکار کرے لیکن جب اس نے ایسا کرنا چاہا تو اس کا کیا انجام ہوا؟ کیا وہ بھی عقاب کی طرح بھیڑ اُڑانے میں کامیاب ہو پایا یا پھر خود کو کسی بڑی مصیبت میں مبتلا کر دیا؟ تو چلیں کوے کا انجام جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔