User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
بنی اسرائیل مصر میں رہتے تھے۔ بہت دہائیاں گزرنے کے بعد فرعون کی حکومت ہوئی تو اس نے بنی اسرائیل کو غلام بنا لیا ۔ پیشن گوئی کی گئی کہ ایک لڑکا بنی اسرائیل کا ہو گا جو فرعون کے مقابل کھڑا ہو گا ۔ اس سے بچنے کے لیے فرعون نے کیا حکم جاری کیا ؟ کیا فرعون بنی اسرائیل کی نسل کشی میں کامیاب ہوا؟یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔