User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
ایک کچھوا جسے دنیا دیکھنے کی بہت خواہش تھی ، جب وہ بطخوں کی مدد سے آسمان تک پہنچا، تو ایسا کیا ہوا جس کے نتیجے میں وہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ کیا وہ خاموش رہتا تو ساری دنیا دیکھ لیتا؟ اور کیا واقعی غرور کچھوے کی جان لے بیٹھا؟آئیے کچھوے کی بیوقوفی جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔