
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
جنگل کے تمام جانور اور پرندے ایک جگہ سالانہ جلسے کے لیے جمع تھے ۔ سب اس جلسہ میں موجود تھے مگر جنگل کا بادشاہ ابھی تک نہیں آیا تھا ۔ آخر جب شیر جلسہ گاہ میں آیا تو اس کا تخت غائب تھا ۔ تخت کے بارے میں پوچھنے پر بارہ سنگھا نے شیر کو کیا بتایا ؟ شیر کی غیر موجودگی میں تمام جانوروں نے خود قوانین کیوں بنالیے؟ سب سے پہلا قانون کیا تھا ؟ آئیے جاننے کےلیے کہانی پڑھتے ہیں۔