User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale, Moral, Humor,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
ایک بدرو اپنی نوکری چھوڑ کر ،چند پیسے لے کر اپنے گھر جا ر ہا تھا ۔ اسے راستے میں ایک بونا ملا جس نے مدد مانگی اور مدد کے بدلے میں اس کی تین خواہشیں پوری کیں ۔ وہ خواہشیں کیا تھیں ؟ بدرو دوبارہ روانہ ہوا تو اسے کون ملا ؟ اس بدرو کے ساتھ سفر میں کیا عجیب و غریب واقعات رونما ہوئے؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔