
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Adventure, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
کسی زمانے میں ایک شہزادی تھی وہ ہر رات سونے سے پہلے کہانی سنا کرتی تھی۔ایک دن اسے کسی عجیب پرندے کے بارے میں پتہ چلا۔شہزادی نے پرندے سے ملنے کی ضد کی۔ کیا پرندہ شہزادی کو ملا؟ اس دلچسپ پرندے کی حقیقت جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔