User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Family, Story with lesson,
کسی جنگل میں تین بھالو رہتے تھے ۔ ابا بھالو ، اماں بھالو اور بچہ بھالو تینوں کے کھانے کے برتن ،سونے کے بستراور بیٹھنے کی کرسیاں تینوں کی الگ الگ تھیں۔ ایک دن ان کے گھر میں ایک لڑکی گھس گئی ۔ اس نے ان کے گھر میں کیا تباہی مچائی ؟ اور بھالوؤں نے اس کو کیا کہا کہ وہ دوبارہ کبھی جنگل کی طرف نہیں آئی؟ یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔