User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
ایک دفعہ دو مسافر ایک سڑک پر چلے جا رہے ہوتے ہیں کہ راستے میں ایک مسافر کو ایک بھرا ہوا بٹوا ملتا ہے۔ لیکن کیا وہ اس خوشی کو اپنے ساتھی کے ساتھ بانٹتا ہے یا پورے بٹوے پر صرف اپنا حق جتاتا ہے ؟ اور جب اچانک مصیبت آ کھڑی ہوتی ہے تو کیا وہ دونوں مل کر اس کا سامنا کرتے ہیں؟ یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں۔